بریکنگ نیوز : ایپل نے آئی فون کےتین ماڈل ختم کرنے کا اعلان کر دیا ، مگر کون سے ؟

لندن (ویب ڈیسک )ایپل نے ایک سال سے بھی کم وقت میں اپنے آئی فون ایکس (10) کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔گزشتہ روز 3 نئے آئی فونز کو متعارف کرائے جانے کے موقع پر ایپل کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا جو کہ تینوں آئی فون ایکس…

Continue reading

شعیب اختر کا پہلی بار سامنا کرنے پر مچل جانسن نے کیا کہا؟

سڈنی (ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل جانسن نے بتایا ہے کہ جب سابق پاکستانی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا پہلی بار سامنا کیا تو دنیا کے تیز ترین بولر کا سامنا کرنے سے پہلے کپکپا رہا تھا۔مچل جانسن ہر قسم کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں…

Continue reading

ارکان اسمبلی کی شکایت کرنے پر افسر شاہی کو لینے کے دینے پڑ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ارکان اسمبلی کی شکایت کرنے پر افسر شاہی کو لینے کے دینے پڑ گئے، ڈپٹی کمشنر چکوال غلام صغیر شاہد اور ڈپٹی کمشنر راجن پور اللہ دتہ وڑائچ کو شو کاز نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ ترجمان پنجاب حکومت کہتے ہیں شوکاز نوٹس چین آف کمانڈ…

Continue reading

لوگ اصلی ‘سنجو’ دیکھ لیتے تو۔۔۔۔ فلم کے ڈائریکٹر نے شائقین کو دنگ کر دینے والی بات کہہ دی

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم دینے والے ہدایت کار راجکمار ہیرانی نے انکشاف کیا ہے کہ لوگوں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے فلم”سنجو“میں کئی تبدیلیاں کیں ورنہ لوگ اصلی سنجو دیکھ لیتے تو سنجے دت سے نفرت کرنے لگتے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجکمار ہیرانی نے…

Continue reading

نجی ہسپتالوں میں موت اور نجی سکولوں میں؟ روزنامہ جنگ (14 ستمبر ‬2018 )

تقریباً چاردن پہلے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کے ایک بیان، تبصرہ کی سرخی یہ تھی۔’’نجی ہسپتالوں میں موت کا کاروبار بند کیا جائے‘‘دو ذیلی سرخیاں معاملات کوسمجھنے میں مزید مددگارہوں گی۔’’کوئی نظام نہیں۔ ہمیں حکومت کے کام کرنے پڑ رہے ہیں۔ نجی ہسپتالوں میں کوئی پوچھنے والا…

Continue reading

سیاسی سرگرمیوں کا آٖغاز: پیر پگاڑا نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے) کے چیئرمین پیر صاحب پگارا نے جی ڈی اے کی 20 رکنی کور کمیٹی تشکیل دے دی ، کور کمیٹی شہدائے کربلا کے سوئم کے بعد سندھ بھر میں سیاسی سرگرمیوں کا بھرپور آغاز کریگی۔ترجمان جی ڈی اے سردار عبدالرحیم کے مطابق…

Continue reading

سرد خانے میں رکھی لاش سے اگلے دن بھی گرم اور تازہ خون بہہ رہا تھا۔۔۔ دہشت گردی کی جنگ میں دشمن کو ناکو چنے چبوانے والے پاک آرمی کے افسر کی بہادری کا واقعہ ملاحظہ کریں

لاہور(ویب ڈیسک ) جنگ ستمبر سے کارگل کی جنگ تک پاک فوج کے بہت سے شہداءکو اللہ نے اپنے معجزات و کرامات سے نوازا اور زندہ انسانوں کو اپنے راہ میں شہیدہونے والوں کی حیات جاوداں کے لمس سے روشناس بھی کرایا ۔دہشت گردی کی حالیہ جنگ میں بھی پاک…

Continue reading

کھیل کے میدان سے بڑی خبر: سہیل تنویر نے ایسا شاندار ریکارڈ قائم کر دیا جو آج تک سعید اجمل بھی نہ کر سکے

گیانا (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم میڈیم فاسٹ باﺅلر سہیل تنویر 300ٹونٹی ٹونٹی وکٹیں لینے والے باﺅلرز کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں ،ان کے ٹونٹی ٹونٹی شکاروں کی تعداد اب 301ہوچکی ہے اور وہ یہ اعزاز اپنے نام کرنے والے محض چھٹے باﺅلر ہیں ۔33سالہ سہیل…

Continue reading

پاکپتن واقعہ: انکوائری رپورٹ میں ناقابل یقین انکشافات سامنے آ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )آئی جی سندھ کلمع امام نے انکوائری رپورٹ سپریم کورٹ مںح جمع کروا دی ، 24اگست کو وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے متعلقہ پولسم افسران کو آئی جی پنجاب کے علم مںا لائے بغرے رات 10بجے طلب کال،رپورٹ مںؤ سفارش کی گئی ہے آئندہ وزیراعلی کسی…

Continue reading

اب ایسا نہیں چلے گا ۔۔ تحریک انصاف نے سی پیک سے متعلق ایسی حکمت عملی تشکیل دے دی جس نے چائنہ میں کھلبلی مچا کر رکھ دی

بجنگ (ویب ڈیسک )پاکستان نے چنل پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو جانچنے اور جائزہ لنےر کلئے 9رکنی کمیم قائم کر دی ہے جس کا مقصد چیی حکومت کے ساتھ رابطہ قائم کر کے سی پک کی تعمری کی رفتار تز کرنا ہے تاکہ پاکستان کے عوام کلئے منصوبہ مںص تاخرن…

Continue reading