ہ بچہ جو پیدا ہوا تو دیکھنے والوں کی قطار لگ گئی کیونکہ اس کے مردانہ عضو۔۔۔

نئی دلی(نیوز ڈیسک)دنیا میں ہر روز لاکھوں بچے پیدا ہوتے ہوں گے مگر گزشتہ روز بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک ایسا بچہ پیدا ہو گیا کہ گویا پورا شہر ہی اسے دیکھنے کے لئے اُمڈ آیا۔ گورکھ پور شہر میں پیدا ہونے والے اس بچے کی ٹانگیں دو کی بجائے چار ہیں اور جنسی عضو بھی ایک کی بجائے دو ہی

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بچے کا والد بلہان نشاد مزدوری کر کے اپنے خاندان کا پیٹ پالتا ہے اور اس کی ماں رانبہ گھریلو خاتون ہے۔ اس بچے کی پیدائش کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور دور نزدیک کے لوگ اسے دیکھنے کے لئے آنے لگے۔اس منفرد بچے کو دیکھ کر ہر کوئی حیران ہے جبکہ ایسے لوگوں کی بھی کمی نہیں جو اسے کسی دیوتا کا اوتار قرار دے رہے ہیں۔ توہم پرست دیہاتیوں نے اس بچے کو نذرانے پیش کرنے اور اس

بچے کی والدہ کو دوران حمل تو کسی غیر معمولی مشکل کا سامنانہیں کرنا پڑا تھا البتہ بچے کی پیدائش کے وقت صورتحال پیچیدہ ہو گئی جس کے باعث اُسے قریبی شہر لکھنو¿ کے ایک بڑے ہسپتال لے جایا گیا تھا۔ اس کے ہاں بچے کی پیدائش آپریشن سے ممکن ہو سکی، البتہ ڈاکٹر بھی بچے کو دیکھ کر حیران رہ گ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *