علی ظفر تو چپے رُستم نکلے۔۔۔۔۔ میشا شفیع کے الزامات پر طویل خاموشی کے بعد ایسی ویڈیو شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

علی ظفر تو چپے رُستم نکلے۔۔۔۔۔ میشا شفیع کے الزامات پر طویل خاموشی کے بعد ایسی ویڈیو شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی ۔۔۔۔لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات لگائے تو پاکستان

یہ بھی پڑھیں : عمران خان اب اس مقام تک پہنچ چکے ہیں جہاں ان کے جلسے کا حجم اہم نہیں ، 29 اپریل کے جلسے کے بعد ایک نیا عمران خان سامنے آیا ہے جو نیا پاکستان بنانے کا اہل ہے ۔۔۔۔۔مینار پاکستان جلسے پر مختلف ٹی وی چینلز کے رپورٹر ایک دوسرے کے ساتھ کیا گفتگو کرتے رہے؟ آنکھوں دیکھا احوال سامنے آ گیا

بھر میں ایک طوفان سا برپا ہو گیا۔ علی ظفر نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے معاملہ عدالت لے جانے کا اعلان کیا اور پھر انہیں قانونی نوٹس بھی بھیج دیا جس کے جواب میں میشاءشفیع نے بھی قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا۔میشاءشفیع نے قانونی ماہرین کی خدمات حاصل کیں اور اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ بھی ڈیلیٹ کر دئیے۔ بہت سے لوگوں کو نے کہا کہ انہوں نے اپنے شوہر اور بچوں کیساتھ مستقل طور پر کینیڈا منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے لیکن میشاءنے ان تمام افواہوں کی تردید کر دی لیکن علی ظفر نے اس سارے معاملے میں زیادہ تر خاموشی ہی اختیار کئے رکھی۔کئی دنوں کی خاموشی کے بعد علی ظفر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ایسی پوسٹ کی ہے کہ انٹرنیٹ پر ہنگامہ

یہ بھی پڑھیں : خواجہ جی پر سیاہی پھینکنے والے کی ضمانت بیس دن بعد اور ساتھ وقفے وقفے سے تیس لتر اور اعلیٰ عدلیہ کو گالیاں دینے والوں کو قصور پولیس کی جانب سے مٹن کڑاہیاں اور اگلی صبح ضمانتیں۔۔۔۔نااہل لیگ کے میڈیا سیل کی کارستانیوں کے حوالے سے انکشافات اس خبر میں ملاحظہ کیجیے

برپا ہو گیا ہے جبکہ میشاءشفیع کیلئے تو اپنی آنکھوں پر یقین کرنا ہی مشکل ہو جائے گا۔علی ظفر نے چند دوستوں کیساتھ پیانو کی دھن پر اپنے پہلے البم کے مشہور گانے ”چل دل میرے۔۔۔“ گاتے ہوئے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ”چل۔۔۔“ اب اس ’عنوان‘ کا کیا مطلب ہے؟ یہ تو آپ بھی بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔اب آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن سب کو ہی معلوم ہو گیا ہے کہ علی ظفر کی جانب سے لکھا گیا کیپشن کس کیلئے ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا میشاءشفیع اس پر کسی ردعمل کا اظہار کرتی ہیں یا پھر اس معاملہ قانونی ذریعے سے ہی حل ہو گا اور لفظی جنگ سے گریز کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : تیرے عشق میں ناچیں گے ۔۔۔۔ صوبہ پنجاب کے ایک اہم ترین شہر میں خواجہ سرا اور نوجوان کے عشق و محبت کی یہ تفصیلات پڑھ کر آپ توبہ توبہ کہہ اٹھیں گے

Chal…

A post shared by Ali Zafar (@ali_zafar) on

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *