پی آئی اے کے بُرے دن ۔۔۔۔ ایک اور خوفناک اسکینڈل کی بازگشت پورے ملک میں سنائی دینے لگی

کراچی(ویب ڈیسک)مالی بحران کی شکار قومی ائیرلائن کو ایک اور مشکل کا سامنا، سی ای او مشرف رسول کے خلاف فنانس ڈپارٹمنٹ نے بے ضابطگیوں کے الزام لگا کر محاذ کھول دیا، چیئرمین اور پی آئی اے آڈٹ کمیٹی بورڈ کو خط لکھ کر صورتحال معمول پر لانے کی اپیل…

Continue reading

علی جہانگیر صدیقی حاضر ہو ۔۔۔۔ اہم ترین پاکستانی ادارے نے امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر کو کس تاریخ کو طلب کر لیا ؟ خبر آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کوذاتی حیثیت میں 27 اگست کو طلب کرلیا۔نیب کے مطابق علی جہانگیر صدیقی نے سرمایہ کار کمپنی ازگرڈ نائن لمیٹڈ کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے مونٹے بیلو نامی کمپنی خریدنے کے لیے مبینہ طور پر…

Continue reading

اگر یاسمین راشد رکن قومی اسمبلی منتخب ہو جاتیں تو کیا ہوتا ۔۔۔۔۔ڈاکٹر اجمل نیازی نے ایسی بات کہہ دی جسکی آپ بھی تائید کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک)سندھ اسمبلی کے لئے آغا سراج درانی سپیکر منتخب ہو گئے۔ ڈپٹی سپیکر شہلا رضا کو ہونا چاہئے تھا۔ پنجاب اسمبلی کے لئے بہت درست اور کمپلیکس فری چودھری پرویز الٰہی سپیکرہونگے۔ وہ وزیراعلیٰ پنجاب کے طور پر بھی لوگوں میں ہر دل عزیز رہے ہیں۔ انہوں نے پہلے…

Continue reading

عمران خان کے نامزد اور منتخب کردہ گورنر بھی نمائشی گورنر ہونگے یا انہیں اختیارات بھی حاصل ہونگے ؟ نامور کالم نگار نے نئی حکومت کے مستقبل پر روشنی ڈال دی

لاہور(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے نامزد کردہ گورنروں نے ابھی اپنے عہدوں کا حلف بھی نہیں اٹھایا ہے مگر کسی ملک کو فتح کرنے والے سلاطین کے لگائے صوبے داروں کی طرح ڈنڈا اٹھائے ہر شے کو ٹھیک کرنے کی تڑیاں لگانا شروع ہوگئے ہیں۔کاش ان کا نام دینے سے قبل…

Continue reading

کرکٹ کی دنیا میں سوگ ۔۔۔۔ بھارت سے نامور شخصیت کے انتقال کی خبر آ گئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز میں سیریز میں پہلی مرتبہ کامیابی دلانے والے سابق کپتان اجیت واڈیمکر 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔خبرایجنسی کے مطابق اجیت واڈیکر ممبئی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے اور طویل علالت کے بعد چل بسے۔اجیت واڈیکر…

Continue reading

وفات سے دو روز قبل بستر علالت پر پڑےقائد اعظم محمد علی جناح اور انکی ہمشیرہ فاطمہ جناح کے درمیان کیا کیا باتیں ہوئیں ؟ مادر ملت کی کتاب سے چند اقتباسات ملاحظہ کیجیے

لاہور (ویب ڈیسک )جولائی 1948ء کا واقعہ ہے، جب قائداعظم علالت کی وجہ سے علاج اور آرام کے لئے زیارت میں تشریف رکھتے تھے۔ محترمہ فاطمہ جناح نے لکھا ہے کہ جولائی کے آخر میں ایک روز وزیراعظم نواب لیاقت علی خان اور سیکرٹری جنرل مسٹر محمد علی اچانک زیارت…

Continue reading

تبدیلی آئی کہ نہیں آئی ۔۔۔۔؟؟؟ تحریک انصاف نے شہری پر تشدد کرنے والے اپنے ایم پی اے کی رکنیت معطل کی یا نہیں ؟ ناقابل یقین خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) شہری پر تشدد کرنے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب رکن اسمبلی کی رکنیت معطل ہونے کی خبر سامنے آئی تھی تاہم اب ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے اس بات کی تردید کر دی ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان کی جانب سے…

Continue reading

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدہ کے لیے ووٹنگ آج ہو گی ، کس جماعت کی طرف سے کون کون آمنے سامنے ہے ؟ خبر آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک)خیبر پختونخواہ اسمبلی کے نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گا جس کے لئے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔صوبے کی وزارت اعلیٰ کے لئے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار اور اپوزیشن جماعتوں کے متفقہ امیدوار نثار گل نے کاغزات نامزدگی جمع کرا دی ہیں ۔ نئے قائد…

Continue reading

سوشل میڈیا پر عزتیں اچھالنے والوں کی شامت آگئی ، حکومت نے سخت اقدام کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا بینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت ہوا جس میں سیاسی شخصیات کیخلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی جعلی ، غلط اور تضحیک آمیز مواد کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے ایف آئی اے ، پی ٹی…

Continue reading

عمران شاہ والا مسئلہ حل نہ ہوا تھا کہ ایک اور ویڈیو گلے پڑ گئی، تبدیلی والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دینے والی خبر

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں پی ٹی آئی کے منصور احمد شیخ نے ہنڈا شوروم کے ملازمین پر تشدد کیا۔منصور احمد شیخ نے اپنے کزن ایس ایس پی ملیر منیر شیخ کی مدد سے شو روم کے اندر توڑ پھوڑ بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن…

Continue reading